پیپلز پارٹی وفاق میں اسی تنخواہ پر کام کرے گی: رانا ثنااللہ

دھیرکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی وفاق میں اسی تنخواہ پر کام کرے گی،

حویلی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے  رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کے کچھ لوگ کسی کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں حکومت بننے کے بعد مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جہاں سے ہارجائے وہاں دھاندلی کا الزام لگادیتی ہے، پیپلزپارٹی وفاق میں اسی تنخواہ پرکام کرے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے