بسنت 2026 کب منائی جائے گی؟ اہم خبر سامنے آگئی

بسنت 2027 روایت کے برعکس جنوری میں منائی جائے گی۔

ذرائع کےمطابق فروری میں رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر بسنت جنوری کے آخر میں منانے کی تجویز زیرِغور ہے،تاہم حتمی تاریخ کا اعلان حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ بسنت کے موقع پر ڈور،گڈی اور پتنگ سازی کی اجازت بھی عنقریب دیے جانے کا امکان ہے۔

مون سون کے بعد بسنت اور پتنگ بازی کے حوالے سے باقاعدہ پیشرفت متوقع ہے،جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے حفاظتی اقدامات اور ضوابط بھی طے کیے جائیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے