بیرسٹرگوہر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خبروں کی تردید

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر  نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔

بیرسٹرگوہر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبر 2025کے بعد سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہوئی۔

رہنما تحریک اںصاف نے کہا کہ بارہا درخواست کے باوجود بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، وکلا اور گھر والوں کی بھی خان صاحب سے ملاقات کروائی جائے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے