عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے

امریکی کروڈ آئل کی قیمت 84.62 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل 91.98 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھےروز اضافہ دیکھا جارہا ہے،تجزیہ کاروں کے مطابق آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال عالمی تیل کی قیمتوں پر دباؤ برقرار رکھ سکتی ہے۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے