انڈونیشیا،پرابوو سوبیانتو نے صدارت کا منصب سنبھال لیا

جکارتہ: انڈو نیشیا میں Prabowo Subianto نے جکارتہ میں ملک کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔

 تہتر سالہ پرابووو سوبیانتھ انڈو نیشیا کی پارلیمنٹ میں ایک تقریب میں حلف لینے کے بعد سرکاری طور پر ملک کے آٹھویں صدر بن گئے۔ وہ اٹھائیس کروڑ آبادی کے ملک کے سربراہ ہونگے۔

 پرابوو نے چودہ فروری کا مقابلہ تقریباً ساٹھ فیصد ووٹوں سے جیت لیا تھا اور ایک مضبوط پارلیمانی اتحاد بنانے کیلئے گزشتہ نو ماہ سے سرگرم تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے