پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی کرکے ایوان سے بائیکاٹ کردیا۔
اپوزیشن رکن کرنل (ر) شعیب امیر نے کورم کی نشاندہی کی، جس کے بعد اپوزیشن ارکان ایوان سے باہر چلے گئے۔