ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بن جاتے ہیں تو اس کی کیا تیاری ہے؟ فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بن جاتے ہیں تو اس کی کیا تیاری ہے۔

سکھر میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری حکمرانی نواز شریف سے زرداری اور زرداری سے نواز شریف تک ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت قوم سے شعور چھیننا چاہتی ہے، یہ ملک ہمارا ہے، وطن کےساتھ محبت کاسرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تم نے صوبوں کی بات تو چھیڑدی، تیاری ہے؟ میرےخیال میں صوبہ سندھ توبالکل بھی تیار نہیں ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے