مشرقی وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال، خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچیں

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک اعشاریہ 37 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد برینٹ کروڈ 97 اعشاریہ 60ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب امریکی خام تیل کی قیمت بھی ایک اعشاریہ 40 فیصد بڑھ گئی، جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 92 اعشاریہ 76 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے