پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ رک گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوکر 462936 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے بڑھکر 396893 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 72 روپے کی بڑھکر  7141 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 4404 ڈالر کا ہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے