اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا،معاشی اعشاریوں کا جائزہ لے کر شرح سود برقرار رکھنے یا رد وبدل کا فیصلہ کیا جائے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز اسٹیٹ بینک ہیڈآفس کراچی میں ہوگا،جس کے بعد رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی اعلان کیا جائے گا۔۔

پچاس فیصد ماہرین کا خیال ہےکہ شرح سود برقرار رہےگی جبکہ پچاس فیصد ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں آدھا فیصد اضافہ ہوسکتا ہے،اس وقت شرح سود گیارہ اعشاریہ پانچ فیصد ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے