اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان آل پارٹیزکانفرنس کیلئےمتحرک

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان آل پارٹیزکانفرنس کیلئے متحرک  ہو گیاہے اورپیپلز پارٹی کے بعد دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے جماعت اسلامی،اے این پی،قومی وطن پارٹی سمیت دیگرجماعتوں سے رابطے کئے جائیں گے۔جمعیت علمائے اسلام کی قیادت کو اے پی سی کےحوالے سے پہلے ہی دعوت دی جا چکی ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عوام پاکستان پارٹی کی قیادت سے بھی رابطہ کر لیا۔ اپوزیشن  قیادت کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات متوقع ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے