لاہور میں ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں کا ضلعی انتظامیہ کی ٹیم پر حملہ

لاہور میں ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں نے ضلعی انتظامیہ کی ٹیم پر حملہ کردیا۔

انتظامیہ کےمطابق دکانداروں نے ٹیم پر راڈز اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، کارروائی کے دوران ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجر دکانیں بند کرکے موقع سے غائب ہوگئے۔

تاجروں کامؤقف ہےکہ دکانیں سیل کرکے انکا معاشی قتل کیا جارہا ہے،ضلعی انتظامیہ کی ٹیم گندگی اور پرندوں کی غیرقانونی فروخت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دکانیں سیل کرنے پہنچی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے