Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»دنیا»امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلی بڑی رخصتی، ہرمیت ڈھلون مستعفی
دنیا

امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلی بڑی رخصتی، ہرمیت ڈھلون مستعفی

EditorBy Editorنومبر 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلی بڑی رخصتی سامنے آگئی ہے۔ محکمہ انصاف کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ہرمیت ڈھلون اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں۔

خبر رساں ادارے رائٹرز اور امریکی میڈیا کے مطابق ہرمیت ڈھلون محکمہ انصاف کے شعبہ شہری حقوق کی سربراہ تھیں۔ امریکی اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانش نے جمعرات کو ان کا استعفیٰ قبول کرنے کا اعلان کیا۔

ٹوڈ بلانش نے ان کی خدمات کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈھلون نے شہری آزادیوں کے تحفظ اور قانون کے نفاذ میں کردار ادا کیا۔

ہرمیت ڈھلون نے واضح کیا کہ ان کا استعفیٰ انتخابی شکست کے ردعمل میں نہیں تھا۔ ان کے مطابق انہوں نے وائٹ ہاؤس کو اکتوبر میں اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز نے ان سے درخواست کی تھی۔ وہ وسط مدتی انتخابات تک عہدے پر برقرار رہیں۔

ڈھلون کے مطابق وہ نجی قانونی شعبے میں واپس جانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ انصاف میں اپنے طے شدہ اہداف حاصل کرچکی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اقوام متحدہ کا ہر تین سال بعد عالمی آبی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ، پہلی کانفرنس دسمبر میں ابوظہبی میں ہوگی

    نومبر 24, 2026

    امریکا کی ایران سے منسلک 8 افراد اور 22 کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

    نومبر 24, 2026

    متحدہ عرب امارات میں سرکاری خدمات کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ‘ متعارف کرانے کا اعلان

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.