دنیا بھر کے پانچ سوبااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہبازشریف پہلے نمبر پرموجود ہیں۔
اس کے علاوہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کو بھی بااثر مسلمانوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

