Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

نومبر 28, 2026

لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

نومبر 28, 2026

کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»سیاست ممکنات کانام ہے،بانی پی ٹی آئی راضی ہوجائیں تو مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف
پاکستان

سیاست ممکنات کانام ہے،بانی پی ٹی آئی راضی ہوجائیں تو مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

EditorBy Editorنومبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی راضی ہوجائیں تو ان کے لیے سیاسی مواقع پیدا ہوسکتے ہیں، ملاقاتوں میں مثبت پیشرفت ہو رہی ہے، سیاست ممکنات کا نام ہے۔ آصف زرداری، نواز شریف اور دیگر رہنما اتفاق رائےکی کوشش کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہےکہ نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے، نئے صوبوں پر اتفاق  رائے میں  زیادہ  دیر نہیں لگےگی ۔

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اتفاق رائے کے بعد سیاسی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہوگا، نئے انتظامی یونٹس سےکسی کی سیاست کو خطرہ نہیں، نئے انتظامی یونٹس یا صوبے بننا پاکستان کے لیے خوشگوار چیز ہوگی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاسی بیانیے وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، نئے صوبوں پر بات کرنےکے لیے اسٹیبلشمنٹ نےکبھی نہیں کہا، نئےانتظامی یونٹس یا صوبےکیسے بنیں گے مجھے طریقہ کارنہیں معلوم۔

وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ نئے سال میں نیا سسٹم آسکتا ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیاجا رہا ہے امید ہےکوئی حل نکل آئےگا، ہفتوں میں تمام خدشات اتفاق رائے میں بدل جائیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

    نومبر 28, 2026

    لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

    نومبر 28, 2026

    کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.