Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

نومبر 28, 2026

لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

نومبر 28, 2026

کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے،عمران خان نےچیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
پاکستان

مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے،عمران خان نےچیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا

EditorBy Editorنومبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

عمران خان کا خط بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسٹس کو پہنچا دیا گیا۔

خط میں بانئ پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، میرا بلڈ پریشر 193 تک پہنچ چکا ہے۔

بانئ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ براہِ کرم عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد ممکن بنائیں، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔

دوسری جانب بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے علاج اور سرجری کے لیے اسپتال منتقل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی ہے، جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مکمل طبی ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو سرجری کے لیے تمام ضروری سہولتیں بروقت فراہم کی جائیں اور فوری طبی نگہداشت و علاج کے لیے کسی خصوصی اسپتال منتقل کرنے کے انتظامات کیے جائیں۔

درخواست کے مطابق 10 نومبر کو ملاقات کے دوران بانئ پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کی صحت کی سنگینی سے آگاہ کیا تھا، جبکہ 15 نومبر کو بشریٰ بی بی نے آنکھ کی ممکنہ سرجری سے متعلق بھی بتایا تھا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو دیکھنے میں مشکلات اور آنکھ میں تکلیف کا سامنا تھا، تاہم شکایت کے 7 سے 8 روز بعد جیل میں ڈاکٹر نے ان کا طبی معائنہ کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

    نومبر 28, 2026

    لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

    نومبر 28, 2026

    کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.