Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

نومبر 28, 2026

لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

نومبر 28, 2026

کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»بلاول کی گفتگو سنی، ہم اپنے آپ کو سسٹم کی کمزوریوں سے دور نہیں رکھ سکتے۔عطااللہ تارڑ
پاکستان

بلاول کی گفتگو سنی، ہم اپنے آپ کو سسٹم کی کمزوریوں سے دور نہیں رکھ سکتے۔عطااللہ تارڑ

EditorBy Editorنومبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تاڑنے کہاہے کہ آج بلاول بھٹو کی گفتگو سنی، ہم اپنے آپ کو سسٹم کی کمزوریوں سے دور نہیں رکھ سکتے، ملک میں صوبوں اور گڈگورننس کے حوالے سے بحث جاری ہے، پاکستان کے عوام اگر صوبے چاہتے ہیں تو بنا دیے جائیں،کیا صوبوں اور گورننس میں بہتری لانےکی بات کرنے سے عوام کو روکا جائے؟جمہوری اور قانونی تقاضا ہےکہ یہ بحث جاری رہنی چاہیے۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بہتر تو یہ ہےکہ یہ بحث جو چل رہی ہے عوام کوکرنے دی جائے،کسی کو عوام کے پاس جانے پر تحفظات نہیں ہونے چاہئیں، نمائندے عوام سے ہیں عوام نمائندوں سے نہیں، عوام حتمی فیصلہ کرتے ہیں، آپ کس طرح جمہوری حق اور گڈگورننس سے عوام کو محروم رکھ سکتے ہیں؟ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور کے پی کے عوام کی مرضی جانے بغیر آپ کیسے فیصلہ کرسکتے ہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ صوبوں کے معاملے پر خون تک بہا دینے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے، آپ عوام کی مرضی کی بات کیوں نہیں کرتے، عوام کی مرضی کے بغیر کوئی بھی ایجنڈا مسلط نہیں کیا جا سکتا،عوام کی رائے جاننے کا بہترین ذریعہ ریفرنڈم ہے، ریفرنڈم کے حوالے سے عوام کا بہترین مفاد مد نظر رکھا جائے، ریفرنڈم آئین کا حصہ اور آئینی طریقہ کار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا کیا کھلا تضاد نہیں؟ آپ

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

    نومبر 28, 2026

    لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

    نومبر 28, 2026

    کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.