Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

نومبر 29, 2026

نئے سال کے شروع میں کارروان بیداری تحریک لانچ کردی جائے گی۔خواجہ سعد رفیق

نومبر 29, 2026

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»نئے سال کے شروع میں کارروان بیداری تحریک لانچ کردی جائے گی۔خواجہ سعد رفیق
پاکستان

نئے سال کے شروع میں کارروان بیداری تحریک لانچ کردی جائے گی۔خواجہ سعد رفیق

EditorBy Editorنومبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ’کاروان بیداری ‘ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیاہے۔

خواجہ سعد رفیق نے تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال کی ابتدا میں کاروان بیداری تحریک لانچ کردی جائے گی، لیگی رہنما نے واضح کیا کہ یہ تحریک ہے کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بنائی، جس کیلئے مسلم لیگ ن کی قیادت کو آگاہ کر دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کے مطابق تحریک کو الیکشن کمشن میں رجسٹرڈ نہیں کروایا جائیگا، ہمارے قافلے میں شامل افراد کی سیاسی وابستگیوں پر کوئی پابندی نہیں، حق کو حق کہا جائیگا اور غلط کا ساتھ نہیں دیا جائیگا۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہم افراد یا دھڑوں کی نہیں، محض، آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

    نومبر 29, 2026

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.