پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل ۔۔۔۔ مزید 397 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 739 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 48 ارب روپے منافع کمایا۔۔۔
حصص بازار میں 78 کروڑ 74 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔۔۔ کاروباری سودے 33 ارب روپے میں طے پائے۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک بار پھر 14 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئی۔۔۔ مجموعی حصص کی مالیت 14 ہزار 28 ارب روپے پر پہنچ گئی
