چیمپینز ٹرافی:افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274رنز کا ہدف

افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے274 رنز کا ہدف
افغان ٹیم آخری اوور میں 273رنز بنا کر آوٹ
صدیق اللہ اتل نے 95 گیندوں پر 3 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 85رنز کی اننگ کھیلی
عظمت اللہ نے 63 گیندوں پر5 چھکوں اور 1چوکے کی مدد سے67 رنز بنائے،
ابراہیم زدران 22، حشمت اللہ 20، راشد خان 19، رحمت شاہ 12 رنز بنا سکے
گلبدین نائب4، محمد نبی1، رحمان اللہ گربازبغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے
آسٹریلیا کے بین ڈورشوئس نے 3 ایڈم زمپا ، اور سپینسر جانسن نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
، نیتھن ایلس، ،، گلین میکسویل، نے 1،1 وکٹ حاصل کی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے