بحرین کی نیشنل گارڈ کے کمانڈر کا ایئرہیڈکوارٹر کا دورہ

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔۔

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ سے ملاقات ہوئی۔۔۔

پاک فضائیہ کے سربراہ نے کہا دونوں ممالک کے درمیان دیرپا مذہبی اور تاریخی تعلقات ہیں۔۔ملاقات میں فوجی تعاون اور تربیت کے شعبے میں موجودہ دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کےعزم کا اعادہ،

مہمان خصوصی نے گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان ایئر فورس کی جانب سے خاص طور پر ملکی کاری کے ذریعے کی گئی غیر معمولی پیش رفت کی تعریف کی۔۔۔کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان تعاون بڑھانے کی شدید خواہش کا اظہار بھی کیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے