ڈی آئی خان میں فائرنگ سے چچا اور بھتیجا جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں آڑہ روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد کامران ولد نذیر احمد اور محمد وقار ولد محمد عمران کے نام سے ہوئی۔۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہےاور دونوں رشتے میں چچا بھتیجا ہیں۔۔

فائرنگ کا واقعہ کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکی۔۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ نعشوں کو سول اسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے