ایران نیوکلیئر اسٹیٹ کے خواب دیکھنا بند کر دے:صدر ٹرمپ

0

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نیوکلیئر اسٹیٹ کا خواب دیکھنا بند کر دے ورنہ سخت نتائج کیلئے تیار رہے۔ وہائٹ ہاؤس میں اوول آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا ایران جان بوجھ کر جوہری معاہدے میں تاخیر کر رہا ہے۔۔

ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی کسی بھی مہم کو ترک کر دینا چاہیے اگر ایسا نہ ہوا تو ایران کو فوجی حملے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

صدر ٹرمپ نے کہا میں چاہتا ہوں کہ ایران امیر اور بہترین ملک بنے۔ لیکن ایک انتہائی سادہ چیز ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔۔۔ اور وہ بہت تیزی سے جوہری ہتھیار بنانے کی طرف جا رہے ہیں

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.