پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا دوسرا روز،385 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز ۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی رہی۔ 100 انڈیکس 385 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 775 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں 48 کروڑ حصص کی تجارت میں سرمایہ کاروں نے 38 ارب روپے منافع کمایا۔ کاروباری سودے 30 ارب 50 کروڑ روپے میں طے پائے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 252 ارب روپے سے بڑھ کر 14 ہزار 290 ارب روپے پر پہنچ گئی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے