قائم مقام افغان نائب وزیر تجارت کا دورہ پاکستان،اسحاق ڈار سے ملاقات

0

افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر تجارت نورالدین عزیزی کا دورہ پاکستان۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ آمد۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ افغان وفد میں شامل اعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے۔

دونوں جانب سے تجارت اور علاقائی روابط میں تعاون کے فروغ کا اعادہ کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین اعلی سطحی سیاسی روابط کی اہمیت پر اتفاق پایا گیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.