Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 2025

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔
  • نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔
  • متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان
  • جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
  • روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں
  • اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی
  • غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ
  • نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کا مشن:ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،20افسر تبدیل
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ہار جیت کو چھوڑو آؤ تمھیں چائے پلاتا ہوں،شاہد آفریدی کا بھارتی کرکٹر کو کرارا جواب
پاکستان

ہار جیت کو چھوڑو آؤ تمھیں چائے پلاتا ہوں،شاہد آفریدی کا بھارتی کرکٹر کو کرارا جواب

EditorBy Editorاپریل 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مودی کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیان نے بھارتیوں کو سیخ پا کر دیا۔

بھارت کے سابق کرکٹر شیکھر دھون نے شاہد آفریدی کو جواب دیا جس پر پاکستان کے سابق کپتان نے بھارتی کرکٹر کو لاجواب کر دیا۔۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر دیے گئے بیان نے بھارتیوں کو سیخ پا کردیا، بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر سابق کرکٹر کو جواب دیا تو شاہد آفریدی نے بھی جوابی وار کردیا۔

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر نے مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکگ کے بعد مودی سرکار اور بھارتی فوج کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔

شاہد آفریدی نے لاہور میں گفتگو کے دوران کہا تھا کہ دنیا کا کوئی مذہب دہشتگردی کی حمایت نہیں کرتا لیکن بھارت نے پہلگام حملے کا الزام بغیر ثبوت کے پاکستان پر لگادیا، حملے کے کچھ دیر بعد ہی پاکستان کا نام لے لیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے پر نظر ڈالیں تو صرف ڈرامہ نظر آتا ہے، تم لوگوں کی 8 لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں بیٹھی ہے اور یہ واقعہ ہوگیا، اس کا مطلب یہ ہوا کہ نالائق اور نکمے ہیں جو اپنے لوگوں کو سیکیورٹی نہیں دے سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ کہ بھارت میں پٹاخا بھی پھٹ جائے تو الزام پاکستان پر دھر دیا جاتا ہے۔

گزشتہ روز شاہد آفریدی پاک فوج کی وردی پہن کر واہگہ بارڈر پر گئے تھے، انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری بھی شیئر کی جس میں وہ واہگہ بارڈر پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔

اس موقع پر سما ٹی وی کے اینکر ندیم ملک سے خصوصی گفتگو میں آفریدی نے بھارت کو واضح کیا کہ اسلام امن کا نام ہے اور ہم امن پسند اور پیار محبت والے لوگ ہیں، عزت سے ہمارے گھر آو گے تو عزت دیں گے اور چائے بھی پلائیں گے، ہمیں بدمعاشی نہ دکھاؤ۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ نے پانی بند کر کے اپنا نقصان ہی کرنا ہے، آپ کے مہمانوں کو چائے کون بنا کر دے گا، اور اگر ہمیں بدمعاشی دکھائی تو ہماری تاریخ اور کلچر طاقت رہ چکی ہے، اسی طرح جواب ملے گا۔

بعد ازاں، شاہد آفریدی کا بیان بھارتی میڈیا سمیت کھلاڑیوں سے بھی ہضم نہ ہوا اور سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ’ایکس‘ پر آفریدی کو جواب دیا۔

شیکھر دھون کا کہنا تھا ’کارگل میں بھی ہرایا تھا، پہلے اتنا گرے ہوئے ہو اور کتنا گروگے، بلاوجہ کمنٹس کرنے سے بہتر ہے اپنے ملک کی ترقی میں دماغ لگاو، ہمیں ہماری بھارتی آرمی پر فخر ہے‘۔

شاہد آفریدی نے انہیں جواب دیا ’چھوڑو جیت ہار کو، آو تمہیں چائے پلاتا ہوں، شیکھر‘۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025

روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں

اگست 1, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 20250

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 20250

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 20250

جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

اگست 2, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

By Editorاگست 2, 20250

کراچی — امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان کے…

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 2025

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025

جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

اگست 2, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 2025

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.