پاکستان کی محبت میں گائے سکھ گلوکارہ کے گانے کی دھوم،پاکستان مردہ باد نہیں کہہ سکتے

پاکستان کی محبت میں گائے بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا گل کے گانے کی دھوم

گانے کے آغاز ’’ اسیں مُردہ باد نئیں کہہ سکدےبُھل کے وی پاکستان نوں‘‘ سے ہوتا ہے

گانے میں پاکستان کی محبت کو بابا گورو نانک کے ساتھ انتہائی خوبصورتی سے جوڑا گیا ہے

گانے میں بتایا گیا ہے کہ جہاں گورو نانک نے اپنی زندگی گزاری اسے کیسے مردہ باد کہا جائے

پاکستان کی محبت میں اس گانے پر مودی سرکار نے مشرقی پنجاب میں پابندی عائد کردی ہے

اس کے باوجود یہ گانے اس وقت یوٹیوب اور دیگر میڈیا فلیٹ فارمز پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے