پاکستان اور ایران کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

0

وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ایران۔۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ اہم ملاقات۔۔ نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت وفاقی وزراء بھی ملاقات میں موجود تھے۔۔

پاکستان اور ایران کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔۔۔ پاکستان نے ایران کے پُرامن نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی حمایت کی۔۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے بات چیت کیلئے تیار ہے

دونوں ممالک نے تجارت ،سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کووسعت دینے پر اتفاق کیا۔۔

دونوں ملکوں کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.