Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ، مذہبی جوش وجذبے سے بھرپور رہا

جون 7, 2025

جسٹس منصور علی شاہ 10 جون تک قائم مقام چیف جسٹس مقرر

جون 7, 2025

عمران خان آرام کرتے رہے ، نماز عید ادا نہیں کی

جون 7, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ، مذہبی جوش وجذبے سے بھرپور رہا
  • جسٹس منصور علی شاہ 10 جون تک قائم مقام چیف جسٹس مقرر
  • عمران خان آرام کرتے رہے ، نماز عید ادا نہیں کی
  • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملائشین اور تاجک رہنماؤں سے رابطہ
  • سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں ، جیلوں میں قید غریب لوگوں کو رہا کیا جائے : شیخ رشید
  • پانی روکنا بھارت کی آبی ایٹمی دہشت گردی ہے، یہ بات جذبات میں نہیں کہہ رہے : بلاول بھٹو
  • بھارتی قبضے کیخلاف کشمیریوں کی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتے ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • بھارتی مشکلات میں مزید اضافہ،برکس ممالک کا اتحاد سے نکالنے پر غور
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان کا شدید ردعمل: "مودی کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کے خلاف ہے”
پاکستان

پاکستان کا شدید ردعمل: "مودی کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کے خلاف ہے”

EditorBy Editorمئی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سندھ طاس معاہدہ، اشتعال انگیز بیانات اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اسلام آباد کا سخت مؤقف

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو ہتھیار بنانے کی دھمکی کو بین الاقوامی قوانین اور اخلاقی اصولوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مودی کی اشتعال انگیز بیان بازی نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہے بلکہ بھارت کے عالمی سطح پر پھیلائے گئے امن پسندی کے بیانیے کی نفی کرتی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ”پانی جیسا بنیادی انسانی حق کسی بھی صورت میں سیاسی یا عسکری دباؤ کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔ سندھ طاس معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے، جس کی خلاف ورزی عالمی ضمیر کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ مودی کا بیان عالمی اقدار کے برعکس اور انسانی سلامتی کے خلاف ایک خطرناک طرز عمل کی عکاسی کرتا ہے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ بھارت بیرون ملک قتل و غارت اور دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہے, داخلی معاملات میں مداخلت کو بطور پالیسی استعمال کرتا ہے ,مقبوضہ علاقوں اور اقلیتوں پر جبر کو معمول بنا چکا ہے

انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں منظم جبر، بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل ہے، اور اب پانی جیسے بنیادی حق کو دھمکی کا ذریعہ بنانا، علاقائی امن کے لیے تشویش ناک ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا "قومی جذبات کو بھڑکا کر تالیاں سمیٹنا وقتی فائدہ تو دے سکتا ہے، مگر یہ خطے میں طویل المدتی امن و استحکام کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔”

انہوں نے بھارت کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ خوف اور نفرت پر مبنی سیاست کو مسترد کریں اور خطے کے لیے وقار، دلیل اور تعاون پر مبنی راستے کا انتخاب کریں۔

سندھ طاس معاہدہ 1960 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی بینک کی ثالثی میں طے پایا تھا، جس کے تحت بھارت اور پاکستان کو بالترتیب مشرقی اور مغربی دریا دیے گئے۔ یہ معاہدہ اب تک جنوبی ایشیا میں آبی امن کا ستون رہا ہے۔ بھارتی دھمکیاں اسے غیر مستحکم کرنے کی کوشش کے مترادف ہیں۔

پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ، عالمی بینک اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کی آبی جارحیت پر نوٹس لیں اور خطے میں ماحولیاتی و انسانی بحران سے بچنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ، مذہبی جوش وجذبے سے بھرپور رہا

جون 7, 2025

جسٹس منصور علی شاہ 10 جون تک قائم مقام چیف جسٹس مقرر

جون 7, 2025

عمران خان آرام کرتے رہے ، نماز عید ادا نہیں کی

جون 7, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ، مذہبی جوش وجذبے سے بھرپور رہا

جون 7, 20250

جسٹس منصور علی شاہ 10 جون تک قائم مقام چیف جسٹس مقرر

جون 7, 20250

عمران خان آرام کرتے رہے ، نماز عید ادا نہیں کی

جون 7, 20250

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملائشین اور تاجک رہنماؤں سے رابطہ

جون 7, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ، مذہبی جوش وجذبے سے بھرپور رہا

By Editorجون 7, 20250

اسلام آباد : پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا…

جسٹس منصور علی شاہ 10 جون تک قائم مقام چیف جسٹس مقرر

جون 7, 2025

عمران خان آرام کرتے رہے ، نماز عید ادا نہیں کی

جون 7, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملائشین اور تاجک رہنماؤں سے رابطہ

جون 7, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ، مذہبی جوش وجذبے سے بھرپور رہا

جون 7, 2025

جسٹس منصور علی شاہ 10 جون تک قائم مقام چیف جسٹس مقرر

جون 7, 2025

عمران خان آرام کرتے رہے ، نماز عید ادا نہیں کی

جون 7, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025444

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.