مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کا خطرہ:عالمی مارکیٹ میں سونا 58 ڈالر پاکستان میں 4ہزار روپے مہنگا

اسرائیل کی ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری پر دنیا بھر کی مارکیٹس میں ہلچل مچ گئی

مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ کے خطرات منڈلانے لگے۔ سونے کی عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا رش بڑھ گیا۔

ایک اونس سونا 58 ڈالر مہنگا ہو گیا۔ 3400 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے۔۔۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 4000 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے