اسرائیل کا ایران کی اصفہان نیوکلیئر سائٹ پر حملے کا دعویٰ

0

اسرائیلی فوج نے ایران کے شہر اصفہان کے نیوکلیئر انفرااسٹرکچر کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے اصفہان نیوکلیئر سائٹ پر یورینیم کو افزودہ کر کے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق اصفہان کے نیوکلیئر سائٹ کو مکمل طور پر تباہ کر کے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.