اسرائیل کےپہلےحملے میں شہید 6ایرانی اعلیٰ فوجی حکام کی تفصیلات جاری

ایران نے اسرائیل کے پہلے حملے میں شہید ہونے والے اپنے چھ اعلیٰ فوجی حکام کے نام اور تصاویر جاری کر دیں۔

سیکنڈ بریگیڈیئر جنرل مرتضیٰ طیب، میجر جنرل محمود باقری، بریگیڈیئر جنرل باقر طاہرپور، بریگیڈیئر جنرل داؤد شیخان، بریگیڈیئر جنرل خسرو حسنی، بریگیڈیئر جنرل منصور صفارپور شہدا میں شامل ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے