Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان

جولائی 30, 2025

امریکا پر قرض 37 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے بھی "قرض اتارو ملک سنوارو” مہم شروع کردی

جولائی 30, 2025

بزنس کمیونٹی کا مطالبہ مسترد ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

جولائی 30, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان
  • امریکا پر قرض 37 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے بھی "قرض اتارو ملک سنوارو” مہم شروع کردی
  • بزنس کمیونٹی کا مطالبہ مسترد ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
  • مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش
  • مشرق وسطیٰ میں امن فلسطین کی خودمختار ریاست میں پوشیدہ ہے:چین
  • "پھپھو کی حسرت ہی رہ گئی، بچے پاکستان نہیں آئے، 5 اگست کا احتجاج پہلے ہی فلاپ ہو چکا”: عظمیٰ بخاری
  • پاکستان سپورٹس بورڈ نے”سپورٹس فنڈنگ ریگولیشنز 2025″ کا اعلان کر دیا
  • مغرب جوہری پروگرام کو بہانہ بنا کر ایران کا راستہ روکنا چاہتا ہے: آیت اللہ علی خامنہ ای
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»آئندہ دو روز میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
پاکستان

آئندہ دو روز میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

EditorBy Editorجون 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ۔۔

این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان، چترال، اپر دیر، سوات اور کُمراٹ ویلی میں گلیشیئر پھٹنے (GLOF) خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔۔

گلگت بلتستان کے علاقوں بدسوات، ہنارچی، ترسات ہندور، دارکوٹ اور اشکومن میں گلیشیئر پگھلنے سے سیلابی صورتحال کا خطرہ بڑھ گیا۔۔

آزاد کشمیر کی نیلم ویلی، مظفرآباد، راولا کوٹ، باغ اور کوٹلی میں شدید بارشوں سے ان علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔

خیبرپختونخوا کے اضلاع پشاور، مردان، سوات، دیر، کوہستان، بنوں، کرک اور وزیرستان میں تیز بارشوں اور آندھی طوفان متوقع ہیں۔۔

اسلام آباد، لاہور،راولپنڈی، گجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، قصور اور منڈی بہاؤالدین میں شدید بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا امکان ہے

بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، خضدار، ژوب، سبی، ڈیرہ بگٹی اور لورالائی میں گرد آلود ہواؤں سمیت شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سندھ کے شہروں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، تھرپارکر، بدین، عمرکوٹ اور جیکب آباد میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔۔

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں نشیبی مقامات پر پانی جمع ہونے اور بجلی کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں سمیت آزاد کشمیر کے مظفرآباد، نیلم ویلی، باغ، راولا کوٹ، حویلی، ہٹیاں بالا میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ متوقع ہے۔

این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان

جولائی 30, 2025

امریکا پر قرض 37 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے بھی "قرض اتارو ملک سنوارو” مہم شروع کردی

جولائی 30, 2025

بزنس کمیونٹی کا مطالبہ مسترد ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

جولائی 30, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان

جولائی 30, 20252

امریکا پر قرض 37 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے بھی "قرض اتارو ملک سنوارو” مہم شروع کردی

جولائی 30, 20250

بزنس کمیونٹی کا مطالبہ مسترد ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

جولائی 30, 20250

مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش

جولائی 30, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان

By Editorجولائی 30, 20252

واشنگٹن : امریکا نے بھارت پر یکم اگست سے 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان…

امریکا پر قرض 37 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے بھی "قرض اتارو ملک سنوارو” مہم شروع کردی

جولائی 30, 2025

بزنس کمیونٹی کا مطالبہ مسترد ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

جولائی 30, 2025

مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش

جولائی 30, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان

جولائی 30, 2025

امریکا پر قرض 37 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے بھی "قرض اتارو ملک سنوارو” مہم شروع کردی

جولائی 30, 2025

بزنس کمیونٹی کا مطالبہ مسترد ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

جولائی 30, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.