غزہ میں اسرائیلی جارحیت۔۔۔ امداد لینے کیلئے آنے والے 45 فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔۔ صیہونی فوج کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد بھی شہید ہوئے۔
12 سال سے کم عمر کے چھ بچے بھی اسرائیلی درندگی کا شکار ہو گئے۔
صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو میں دو ہفتوں میں غزہ میں جنگ بندی پر رضامندی کے بعد اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر حملے تیز کر دیئے ہیں