نئے کاروباری ہفتے کا پہلا روز ۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں خریداروں کا رش لگ گیا۔۔۔ مارکٹ کھلتے ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔ مارکیٹ اس وقت ایک لاکھ 33 ہزار 16 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا شاندار آغاز،ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی
