الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔۔ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کیا۔۔
جمشید دستی کی نااہلی کی دو درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کی تھیں۔۔ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے تعلیمی اسناد جعلی ہونے پر نااہل قرار دیا گیا ہے
