Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شہری فیک کوریئر سروسز کے پیغامات سے خبردار رہیں: پی ٹی اے کا انتباہ

جولائی 24, 2025

خیبرپختونخوا سے منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، مراد سعید ، اعظم سواتی اور روبینہ ناز نہیں آئے

جولائی 24, 2025

جنگ کے دوران ڈیٹا ہیک کرنے کی 1684 بھارتی کوششوں کو ناکام بنایا: ایف بی آر کا انکشاف

جولائی 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • شہری فیک کوریئر سروسز کے پیغامات سے خبردار رہیں: پی ٹی اے کا انتباہ
  • خیبرپختونخوا سے منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، مراد سعید ، اعظم سواتی اور روبینہ ناز نہیں آئے
  • جنگ کے دوران ڈیٹا ہیک کرنے کی 1684 بھارتی کوششوں کو ناکام بنایا: ایف بی آر کا انکشاف
  • مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
  • پاک انگلینڈ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان
  • تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
  • ریسلنگ لیجنڈ ہلک ہوگن دل کا دورہ پڑنے سے 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  • صوبے میں کسی فیڈرل فورس کو آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»اسلام آباد ڈی ایچ اے سوسائٹی میں گاڑی میں بہہ جانے والے باپ اور بیٹی تاحال لاپتہ ہیں
پاکستان

اسلام آباد ڈی ایچ اے سوسائٹی میں گاڑی میں بہہ جانے والے باپ اور بیٹی تاحال لاپتہ ہیں

EditorBy Editorجولائی 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گاڑی سمیت برساتی نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کا سراغ تا حال نہ مل سکا۔۔ رات گئے رکنے والا سرچ آپریشن اب تک دوبارہ شروع نہیں کیا گیا۔۔ دریائے سواں میں گرنے والے نالے کہ جگہ کھدائی کا عمل رات تین بجے تک جاری رہا۔۔ بارش کے باعث پانی کا بہاؤ بڑھ جانے کی وجہ سے آپریشن رات 3 بجے روک دیا گیا تھا۔

دریائے سواں میں ایک بار پھر پانی کا بہاؤ بڑھنے کی وجہ سے کھدائی عمل روک دیا گیا۔۔ ریسیکو کی گاڑیاں اور عملہ دریائے سواں اور نجی سوسائٹی کے نالے پر بنایا گیا ہے۔۔

 باپ  اور  بیٹی کی تلاش کے لیے  پولیس، ہاؤسنگ سوسائٹی کا عملہ، ریسکیو 1122 اور غوطہ خور  ٹیم سرچ آپریشن میں مصروف ہے اور ان کی تلاش کے لیے ہیلی کاپٹرکی مدد بھی لی جا رہی ہے۔ 

خیال رہےکہ آج صبح  نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 5 میں کار میں سوار باپ بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئے، گاڑی سمیت نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی مدد کے لیے پکارتے رہے۔

واقعےکی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں گاڑی کے اندر باپ بیٹی بے بسی کی حالت میں موجود ہیں اور پانی کا تیز بہاؤ گاڑی کو بہا کر لے جارہا ہے۔

کار سمیت برساتی نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

کار سوار شخص کی شناخت ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی کے نام سے ہوئی ہے جو  اپنی 25 سالہ بیٹی کے ہمراہ کار میں سوار تھے ، دونوں باپ بیٹی  سرمئی رنگ کی کار میں نکلے تھےکہ قریبی سڑک پر بارش کا پانی جمع ہونےکے باعث گاڑی بند ہوگئی، اسحاق قاضی گاڑی اسٹارٹ کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اس دوران پانی کا بہاؤ  تیز  ہوگیا،  پانی کا بہاؤ  تیز ہونے کے باعث دونوں باپ بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئے۔

ذرائع کا مزید بتانا ہےکہ کرنل ریٹائرڈ اسحاق کی گاڑی میں ٹریکر نصب نہیں تھا، ان کی بیٹی ڈاکٹر تھی اور  وہ  روزانہ اپنی ڈاکٹر بیٹی کو ہاؤسنگ سوسائٹی کےگیٹ تک چھوڑنے جاتے تھے۔

کرنل ریٹائرڈ اسحاق  آج صبح بھی اپنی ڈاکٹربیٹی کو گیٹ تک چھوڑنےکے لیےگھر سے نکلے تھے۔ کرنل ریٹائرڈ اسحاق کی موبائل کی آخری لوکیشن گزشتہ رات سوا 8 بجےگھر کی آرہی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

شہری فیک کوریئر سروسز کے پیغامات سے خبردار رہیں: پی ٹی اے کا انتباہ

جولائی 24, 2025

خیبرپختونخوا سے منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، مراد سعید ، اعظم سواتی اور روبینہ ناز نہیں آئے

جولائی 24, 2025

جنگ کے دوران ڈیٹا ہیک کرنے کی 1684 بھارتی کوششوں کو ناکام بنایا: ایف بی آر کا انکشاف

جولائی 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

شہری فیک کوریئر سروسز کے پیغامات سے خبردار رہیں: پی ٹی اے کا انتباہ

جولائی 24, 20250

خیبرپختونخوا سے منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، مراد سعید ، اعظم سواتی اور روبینہ ناز نہیں آئے

جولائی 24, 20250

جنگ کے دوران ڈیٹا ہیک کرنے کی 1684 بھارتی کوششوں کو ناکام بنایا: ایف بی آر کا انکشاف

جولائی 24, 20250

مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

جولائی 24, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

شہری فیک کوریئر سروسز کے پیغامات سے خبردار رہیں: پی ٹی اے کا انتباہ

By Editorجولائی 24, 20250

اسلام آباد:  پی ٹی اے نے شہریوں کو  فیک کوریئرسروسز  کے  پیغامات  سے متعلق خبردار…

خیبرپختونخوا سے منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، مراد سعید ، اعظم سواتی اور روبینہ ناز نہیں آئے

جولائی 24, 2025

جنگ کے دوران ڈیٹا ہیک کرنے کی 1684 بھارتی کوششوں کو ناکام بنایا: ایف بی آر کا انکشاف

جولائی 24, 2025

مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

جولائی 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

شہری فیک کوریئر سروسز کے پیغامات سے خبردار رہیں: پی ٹی اے کا انتباہ

جولائی 24, 2025

خیبرپختونخوا سے منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، مراد سعید ، اعظم سواتی اور روبینہ ناز نہیں آئے

جولائی 24, 2025

جنگ کے دوران ڈیٹا ہیک کرنے کی 1684 بھارتی کوششوں کو ناکام بنایا: ایف بی آر کا انکشاف

جولائی 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.