Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان کو امریکی خام تیل کی پہلی کھیپ اکتوبر میں کراچی پہنچے گی۔

اگست 1, 2025

عرب ممالک کا حماس پر غیر مسلح ہونے کا دباؤ، فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے نئی تجویز، حماس نے مسترد کردی

اگست 1, 2025

این اے 129 لاہور میں ضمنی انتخاب 18 ستمبر کو ہوگا: انتخابی شیڈول جاری

اگست 1, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پاکستان کو امریکی خام تیل کی پہلی کھیپ اکتوبر میں کراچی پہنچے گی۔
  • عرب ممالک کا حماس پر غیر مسلح ہونے کا دباؤ، فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے نئی تجویز، حماس نے مسترد کردی
  • این اے 129 لاہور میں ضمنی انتخاب 18 ستمبر کو ہوگا: انتخابی شیڈول جاری
  • جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست: لاہور ہائیکورٹ نے این اے 175 مظفر گڑھ کے انتخابی شیڈول کو عارضی طور پر معطل کر دیا
  • ٹرمپ ٹیرف کے جواب میں بھارت کا امریکا سے F-35 لڑاکا طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ
  • انڈونیشیا نے مکہ مکرمہ میں مکمل ملکیتی حج گاؤں تعمیر کرنے کیلئے زمین حاصل کرلی
  • ڈاکٹر رخسانہ افتخار پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ و پاکستان اسٹڈیز کی پہلی خاتون چیئرپرسن مقرر
  • ریاست پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے: وزیر اعظم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت
تازہ ترین

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

EditorBy Editorجولائی 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔10 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کابل : افغانستان میں طالبان حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایران سے تقریباً 18لاکھ مہاجرین کو زبردستی بے دخل کیا گیا۔

افغان  وزارت برائے امور مہاجرین نے میڈیا کے سامنے سالانہ کارکردگی پیش کی۔ وزارت کے حکام کا کہنا تھاکہ گزشتہ تین ماہ کے دوران ایران سے تقریباً 18لاکھ مہاجرین کو زبردستی بے دخل کیا گیا۔ 

حکام کے مطابق رواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 84 ہزار 459 اور ترکی سے 5134 مہاجرین کو بے دخل کیا گیا۔

وزارت برائے امور مہاجرین کے حکام نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران افغان حکام کی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان اور ایران کی جیلوں سے 9951 افغان قیدی رہا ہو کر وطن واپس آئے ہیں اور دیگر قیدیوں کی رہائی کیلئے بھی کوششیں جاری ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان کو امریکی خام تیل کی پہلی کھیپ اکتوبر میں کراچی پہنچے گی۔

اگست 1, 2025

عرب ممالک کا حماس پر غیر مسلح ہونے کا دباؤ، فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے نئی تجویز، حماس نے مسترد کردی

اگست 1, 2025

ٹرمپ ٹیرف کے جواب میں بھارت کا امریکا سے F-35 لڑاکا طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

اگست 1, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پاکستان کو امریکی خام تیل کی پہلی کھیپ اکتوبر میں کراچی پہنچے گی۔

اگست 1, 20251

عرب ممالک کا حماس پر غیر مسلح ہونے کا دباؤ، فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے نئی تجویز، حماس نے مسترد کردی

اگست 1, 20251

این اے 129 لاہور میں ضمنی انتخاب 18 ستمبر کو ہوگا: انتخابی شیڈول جاری

اگست 1, 20256

جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست: لاہور ہائیکورٹ نے این اے 175 مظفر گڑھ کے انتخابی شیڈول کو عارضی طور پر معطل کر دیا

اگست 1, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
دنیا

پاکستان کو امریکی خام تیل کی پہلی کھیپ اکتوبر میں کراچی پہنچے گی۔

By Editorاگست 1, 20251

اسلام آباد — پاکستان امریکی خام تیل کی اپنی پہلی کھیپ حاصل کرنے والا ہے،…

عرب ممالک کا حماس پر غیر مسلح ہونے کا دباؤ، فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے نئی تجویز، حماس نے مسترد کردی

اگست 1, 2025

این اے 129 لاہور میں ضمنی انتخاب 18 ستمبر کو ہوگا: انتخابی شیڈول جاری

اگست 1, 2025

جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست: لاہور ہائیکورٹ نے این اے 175 مظفر گڑھ کے انتخابی شیڈول کو عارضی طور پر معطل کر دیا

اگست 1, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پاکستان کو امریکی خام تیل کی پہلی کھیپ اکتوبر میں کراچی پہنچے گی۔

اگست 1, 2025

عرب ممالک کا حماس پر غیر مسلح ہونے کا دباؤ، فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے نئی تجویز، حماس نے مسترد کردی

اگست 1, 2025

این اے 129 لاہور میں ضمنی انتخاب 18 ستمبر کو ہوگا: انتخابی شیڈول جاری

اگست 1, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.