Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ہیروشیما پر ایٹمی بمباری کے 80 سال مکمل: عالمی برادری کا امن کے عزم کا اعادہ

اگست 6, 2025

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ ، 4 ایف سی اہلکار شہید

اگست 6, 2025

 نوجوان لڑکیوں کو آن لائن منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزم گرفتار، اہم انکشافات

اگست 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ہیروشیما پر ایٹمی بمباری کے 80 سال مکمل: عالمی برادری کا امن کے عزم کا اعادہ
  • فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ ، 4 ایف سی اہلکار شہید
  •  نوجوان لڑکیوں کو آن لائن منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزم گرفتار، اہم انکشافات
  • یکم ستمبر سے 13 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
  • فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی باتیں جھوٹ ہیں، اس بار ہندوستان کے مشرق سے حملوں کا آغاز کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
  • بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ کئی دیہات،شہری اور فوجیوں کو بہا لے گیا
  • ایران میں 5 افغانیوں کو پھانسی اور 13 لاکھ ملک بدر کر دیئے گئے
  • حکومتی اخراجات میں اضافے کے باوجود مالیاتی خسارہ 9سال کی کم ترین سطح پر آ گیا:وزارت خزانہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی
تازہ ترین

امریکہ میں ویزےکی مدت ختم ہونے کے بعد قیام پر 15ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی

EditorBy Editorاگست 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایسے تمام غیر ملکیوں کیلئے 15 ہزار ڈالر کا ضمانتی بانڈ جمع کرانے کی پابندی عائد کی ہے جو قیام کی مدت پوری ہونے کے باوجود امریکہ میں قیام کا سوچ رہے ہیں۔۔

اس پروگرام کے تحت امریکی قونصل افسران کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ان ممالک سے آنے والے افراد پر بانڈز جمع کرانے کی پابندی عائد کریں جہاں ویزا اوور اسٹے (ویزا کی میعاد گزرجانے کے بعد رکنے) کی شرح زیادہ ہے۔

نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بانڈز جمع کرانے کی شرط ان افراد پر بھی لاگو کیے جا سکتے ہیں، جو ایسے ممالک سے آتے ہیں جہاں جانچ پڑتال کی معلومات ناکافی سمجھی جاتی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی امیگریشن کے خلاف سخت اقدامات کو اپنی صدارت کا مرکز بنایا ہے، انہوں نے بارڈر سیکیورٹی کو مضبوط کیا اور ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی گرفتاریوں میں اضافہ کیا ہے۔

امریکی صدر نے جون میں سفری پابندی سے متعلق حکم نامہ جاری کیا تھا جس کے تحت 19 ممالک کے شہریوں پر مکمل یا جزوی طور پر امریکا میں داخلے پر قومی سلامتی کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی گئی تھی، ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کی وجہ سے کئی غیر ملکیوں نے امریکا کا سفر کرنا ترک کر دیا تھا۔

یہ نیا ویزا پروگرام 20 اگست سے نافذ العمل ہوگا اور تقریباً ایک سال تک جاری رہے گا، قونصل افسران کے پاس ایسے ویزا درخواست دہندگان کے لیے تین بانڈ آپشن ہوں گے: پانچ ہزار، 10 ہزار اور 15 ہزار ڈالر، لیکن عام طور پر ان سے توقع کی جائے گی کہ وہ کم از کم 10 ہزار ڈالر کا بانڈ لیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ہیروشیما پر ایٹمی بمباری کے 80 سال مکمل: عالمی برادری کا امن کے عزم کا اعادہ

اگست 6, 2025

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ ، 4 ایف سی اہلکار شہید

اگست 6, 2025

 نوجوان لڑکیوں کو آن لائن منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزم گرفتار، اہم انکشافات

اگست 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ہیروشیما پر ایٹمی بمباری کے 80 سال مکمل: عالمی برادری کا امن کے عزم کا اعادہ

اگست 6, 20251

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ ، 4 ایف سی اہلکار شہید

اگست 6, 20250

 نوجوان لڑکیوں کو آن لائن منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزم گرفتار، اہم انکشافات

اگست 6, 20251

یکم ستمبر سے 13 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اگست 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
دنیا

ہیروشیما پر ایٹمی بمباری کے 80 سال مکمل: عالمی برادری کا امن کے عزم کا اعادہ

By Editorاگست 6, 20251

آج دنیا نے انسانیت کی تاریخ کے بدترین واقعات میں سے ایک — ہیروشیما پر…

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ ، 4 ایف سی اہلکار شہید

اگست 6, 2025

 نوجوان لڑکیوں کو آن لائن منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزم گرفتار، اہم انکشافات

اگست 6, 2025

یکم ستمبر سے 13 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اگست 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ہیروشیما پر ایٹمی بمباری کے 80 سال مکمل: عالمی برادری کا امن کے عزم کا اعادہ

اگست 6, 2025

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ ، 4 ایف سی اہلکار شہید

اگست 6, 2025

 نوجوان لڑکیوں کو آن لائن منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزم گرفتار، اہم انکشافات

اگست 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.