کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو بری طرح شکست دیدی

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں  پاکستاں نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔

پاکستان نے مالدیپ میں جاری کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں روایتی حریف کے خلاف 0-2  کی فتح کے ساتھ کامیاب آغاز کیا ہے۔

پاکستان نے 9-26  اور 12-34 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستاں کے احمد حسین کو نمایاں پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

ایونٹ میں پاکستان کل مالدیپ اور سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے