Homeپاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے پر خوشی ہے: وزیراعظم آرمینیا پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے پر خوشی ہے: وزیراعظم آرمینیا ستمبر 28, 2025byEditor آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشینیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں آرمینیا اور ترکیہ کے درمیان بے مثال رشتہ قائم ہوا ہے اور صدر رجب طیب اردوان سے ملاقاتیں باقاعدگی سے ہوتی ہیں۔ وزیراعظم آرمینیا نے کہا کہ وقت کے ساتھ ترکیہ اور آرمینیا کے درمیان باہمی اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے۔ نکول پشینیان نے مزید بتایا کہ آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی پر انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود دیکھا ہے کہ صدر ٹرمپ دنیا میں قیام امن کے لیے مخلص ہیں۔ About The Author Editor See author's posts
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی۔۔۔ کسی ایک کاروباری سیشن میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 3 ہزار…
جنگی ماحول ، شہری آبادی کو وارننگ دینے کیلئے سائرن سسٹم کی تنصیب کا حکم اسلام آباد : لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی جانب سے کشیدہ صورتحال کے پیش نظر شہری آبادی کو…
کور کمانڈر بلوچستان کا دورہ گوادر، جوانوں اور افسران سے ملاقات گوادر : کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا –…