Homeپاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان پاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ستمبر 28, 2025byEditor کرکٹ ایشیا کا تاج کس کے سر سجےگا؟ کرکٹ کا بڑا میلہ آج دبئی کے میدان میں سجے گا۔ پاکستان اور بھارت شام ساڑھے 7 بجے آمنے سامنے ہوں گے۔ ایشیاکپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں دونوں ملک مدمقابل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کن میچ کے لیے پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ہے۔ مینجمنٹ نے وننگ کامبی نیشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ٹیم میٹنگ میں ہیڈکوچ اورکپتان نے کھلاڑیوں کو بے خوف ہوکر کھیلنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں اوپنرز کو شروع سے جارحانہ اندازاپنانے کی تجویز دیدی گئی۔ ہیڈ کوچ نے شاہین آفریدی سے گفتگو میں کہا کہ آپ پہلے اوورمیں وکٹ اڑائیں گے۔ آپ سے بہت امیدیں ہیں About The Author Editor See author's posts
چیمپینز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان:پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ کی 2 سیمی فائنلسٹ ٹیمز…
نیوزی لینڈ نےبنگلا دیش کو ہرا کر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کر دیا راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی جس کے بعد پاکستان چیمپینز…
55ویں نیشنل والی بال چیمپیئن شپ: پنجاب، ائیرفورس، نیوی اور آزاد کشمیر کی فتوحات 55ویں نیشنل والی بال چیمپیئن شپ میں دوسرے روز بھی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں…