اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، 167000 پوائنٹس کی حد بحال

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 167000 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ کھلتے ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں 1592 پوائنٹس اضافے سے کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 166000 اور 167000 پوائنٹس کی دو حدیں بحال ہوگئیں،ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 17 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے،گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ کے لیے اچھا ثابت ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے