Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل کانٹریکٹ چینی کمپنی کو دے دیا گیا

اکتوبر 24, 2026

وزیرخزانہ نے ملک میں خام تیل سمیت توانائی کے دیگر ذرائع کی فراہمی کو تسلی بخش قرار دیدیا

اکتوبر 24, 2026

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی بارش، سردی کی شدت بڑھ گئی

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»دنیا»بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم بےنقاب، فالس فلیگ آپریشن کا نیا ڈرامہ ناکام
دنیا

بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم بےنقاب، فالس فلیگ آپریشن کا نیا ڈرامہ ناکام

EditorBy Editorنومبر 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم بےنقاب، فالس فلیگ آپریشن کا نیا ڈرامہ ناکام
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی – بھارتی میڈیا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ فالس فلیگ آپریشن کے تحت جھوٹ اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا نے اتر پردیش اور حیدرآباد میں مقامی دہشت گردوں کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی، صبح سے ہی بھارتی چینلز نے پاکستان مخالف جھوٹ اور پروپیگنڈے کی نئی لہر چلا دی۔

ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتار دہشت گرد بھارت کے اپنے شہری ہیں، تاہم بھارتی میڈیا نے اس کے برعکس خبریں چلا کر جھوٹ گھڑنے کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا کبھی کیمیکل اٹیک کی کہانی سناتا ہے، کبھی پاکستانی اسلحے کا ڈھونگ رچاتا ہے۔ لال قلعہ دھماکے کے بعد بھارتی پولیس کا ابتدائی مؤقف سلنڈر دھماکے کا تھا، مگر چند ہی گھنٹوں میں بیانیہ بدل کر پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ شروع کر دی گئی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق بھارتی میڈیا کا کردار ہمیشہ کی طرح مشکوک اور غیر ذمہ دارانہ رہا ہے۔ بھارتی چینلز نے ناظرین کو گمراہ کرنے کے لیے درجنوں جعلی کہانیاں نشر کیں تاکہ بھارت کی داخلی ناکامیوں اور عوامی غصے سے توجہ ہٹائی جا سکے۔

پاکستان نے بارہا واضح کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی ہر صورت میں مذمت کرتا ہے اور امن کا خواہاں ہے۔
ماہرین کے مطابق بھارت کے ان فالس فلیگ آپریشنز کا مقصد عالمی برادری کو گمراہ کرنا اور اپنے اندرونی بحران سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا

    اکتوبر 24, 2026

    بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

    اکتوبر 24, 2026

    پاک بھارت جنگ سمیت آٹھ جنگیں رکوانا میرے لئے اعزاز ہے پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا، ٹرمپ

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.