پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا نئے چینی قمری سال کے موقع پر  خصوصی پیغام

0

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے نئے چینی قمری سال کے موقع پر  خصوصی پیغام جاری کر دیاہے ۔

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے نئے چینی قمری سال کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ چینی ثقافت میں گھوڑا ہمت، حکمت اور لچک کی نمائندگی کرتا ہے، اس سال چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے،آئیے اس خاص سال میں  ہم راہنمائی کے جذبے کو آگے بڑھائیں،گھوڑوں کی طرح اپنی انتھک کوششیں جاری رکھیں،خطے کے امن ،ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں،کاش چین اور پاکستان دونوں کی فصلیں  اچھی ہوں،خوشحال اور پھلتے پھولتے رہیں

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.