عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی جاری

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی جاری ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوکر 467262 روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونے کے بھاؤ 858 روپے کی کمی سے 400601 روپے ہوگئے۔

پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپےکم ہو کر 7454 روپے پر آ گئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر گر کر 4445 ڈالر پر آ گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے