عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق کمی کےباوجود پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت پانچ لاکھ روپے پربرقرارہے،آج 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1000 روپےسستا ہوکر500162 روپےپرآگیا،دس گرام سونےکی قیمت 857 روپے کم ہوکر 428808 روپے ہوگئی۔

اس کےعلاوہ 59 روپے کم ہو کر فی تولہ چاندی 8358 روپے کی ہوگئی۔،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4778 ڈالر پرآگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے