پاکستان  نے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا، جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔

اعلامیے کے مطابق 1.75 ارب یوآن مالیت کے پانڈا بانڈ کے مقابلے میں 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جس کے باعث بانڈ کو ضرورت سے تقریباً پانچ گنا زیادہ ڈیمانڈ حاصل ہوئی۔

حکام کے مطابق پانڈا بانڈ پر 2.5 فیصد شرح سود ادا کی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے