بانی پی ٹی آئی کو کو 7 کمروں پر مشتمل سیل دیا گیا ہے : وزیر قانون

وفاقی وزیرقانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق سے متعلق بحث 4لوگوں تک محدود کی گئی جو عدالتی تحویل میں ہیں،سلمان صفدر نے بتایا پورے 7 کمروں پر مشتمل سیل بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو حاصل تمام سہولیات کی تفصیلات بتائی گئیں،انہوں نے آئی پی یو میں درخواست جمع کروائی،ذاتی خرچ پرجا کرآئی پی یو کی انسانی حقوق کمیٹی کو بریفنگ دی،حکومت نےبانی پی ٹی آئی کوبہتر کلاس دے رکھی ہے،انسانی حقوق کی نمائندہ تنظیموں کے وفد نے جیل کا دورہ کیا،کہاسب پراپیگنڈہ ہے،آئیں سب مل کر جیلوں کی حالت درست کریں،پنجاب نے جیلوں کی حالت بہتر بنانے میں کام کیا ہے،ہم نے کہا کہ بہتر سیکیورٹی فراہم کی جائے،عدالت میں جمع کرائی رپورٹ کے بعد قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے