آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا آغاز

الیکشن کمیٹی کے ممبر شاہ غلام قادر کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے پہلے دور میں حکومت پاکستان، حکومت آزاد کشمیر اور ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اس معاملے میں بڑے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی جب کہ مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے ابھی کوئی بات نہیں ہوئی ۔

ممبر الیکشن کمیٹی کا  مزید کہنا تھا کہ اشرافیہ کی مراعات کے متعلق پہلے طے ہونا ہے کہ اشرافیہ کسے کہتے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے